• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تاوان کیلئے اغوا11سالہ بچہ بازیاب

لاہور(کرائم رپورٹرسے)اے ایس پی ڈیفنس شہر بانو نقوی نےتھانہ فیکٹری ایریا میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ فیکٹری ایریا پولیس نے 11 سالہ علی اکبر کو راوی روڈ سے بازیاب کروا کر ملزم شاہد کو گرفتار کرلیا ۔رہائی کیلئے 7لاکھ تاوان طلب کیاگیاتھا۔
لاہور سے مزید