• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خیبرپختونخوا کے 37ایڈیشنل سیشن ججوں کا تربیتی پروگرام

لاہور (کورٹ رپورٹر)پنجاب جوڈیشیل اکیڈمی نے خیبرپختونخوا کے 37 ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججوں کے لیے ’’پیشہ ورانہ تبادلہ تربیتی پروگرام میں تعاون ‘‘ پر تربیتی کورس کامیابی سے مکمل کیا ۔