• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکا، پورے ہفتے کیا کام کیا؟ ملازمین کو وضاحت ای میل پر دینا ہوگی

فائل فوٹو
فائل فوٹو

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مشیر ایلون مسک نے امریکا کے وفاقی ملازمین کو سوشل میڈیا پر انتباہ جاری کردیا۔

ایلون مسک نے کہا کہ پورے ہفتے دفتر میں کیا کام کیا؟ وفاقی ملازمین کو  اب وضاحت اِی میل پر دینا ہوگی۔

صدر ٹرمپ کے مشیر کا کہنا تھا کہ اس حوالے سے وفاقی ملازمین کو جلد اِی میل ارسال کردی جائے گی، اِی میل کا جواب نہ دینے والے وفاقی ملازمین کو مستعفی سمجھا جائے گا۔

،ایلون مسک نے امریکا کے وفاقی ملازمین کو سوشل میڈیا پر انتباہ جاری کردیا۔۔کہا ای میل کا جواب نہ دینے والے وفاقی ملازمین کو مستعفی سمجھا جائے گا

بین الاقوامی خبریں سے مزید