• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی والوں کیلئے بجلی 4 روپے 95 پیسے سستی ہو گی یا نہیں؟

— فائل فوٹو
— فائل فوٹو

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا)  آج کے الیکٹرک کی درخواست کی سماعت کرے گا۔

نیپرا کے مطابق کے الیکٹرک نے دسمبر کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کے تحت فی یونٹ بجلی 4 روپے 95 پیسے سستی کرنے کی درخواست کی ہے۔

نیپرا درخواست پر سماعت کے بعد فیصلہ کرے گا۔

تجارتی خبریں سے مزید