• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

طالبہ سے مبینہ ہراسانی، مالاکنڈ یونیورسٹی کے پروفیسر ملازمت سے برطرف

—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

طالبہ سے مبینہ ہراسانی کے الزام پر یونیورسٹی آف مالاکنڈ نے پروفیسر کو ملازمت سے برطرف کر دیا۔

اس حوالے سے انتظامیہ کا کہنا ہے کہ پروفیسر گرفتار ہے اور لیویز تھانہ پل چوکی میں مقدمہ درج ہے۔

یونیورسٹی کے پی آر او نے کہا ہے کہ پروفیسر کی برطرفی کا فیصلہ اینٹی ہراسمنٹ کمیٹی کی سفارشات کے بعد سنڈیکیٹ کے اجلاس میں کیا گیا۔

قومی خبریں سے مزید