دنیا بھر میں اسرائیلی کھجوروں کا بائیکاٹ زور پکڑ گیا۔ تل ابیب سے میڈیا رپورٹس کے مطابق عالمی منڈی میں کھجوروں کی بائیکاٹ مہم سے اسرائیلی برآمد کنندگان شدید پریشان ہیں۔
عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی برآمد کنندگان نے کھجوروں کی پیکنگ سے اسرائیل کا نام ہٹا دیا ہے۔
عرب میڈیا کے مطابق کئی ممالک میں راز فاش ہونے پر دکانداروں نے اسرائیلی کھجوریں رکھنا چھوڑ دیں۔