کیا وہ دہشت گرد بھی انسان ہیں
جو کریں معصوم انسانوں پہ ظلم
نعرہ کرتے ہیں بلند اِسلام کا
اور ڈھاتے ہیں مسلمانوں پہ ظلم
کراچی کی ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت ساؤتھ نے اینکر مرید عباس سمیت2 افراد کے قتل کے کیس کا فیصلہ 7 سال بعد سنا دیا۔
جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ جنگ بندی کے باوجود امریکا نے 2 روز کے دوران 5 صوبوں کو حملوں کا نشانہ بنایا۔
مہاراشٹر میں کچرے کا ڈھیر گرنے سے 11 افراد دب گئے، کیرالہ میں لینڈ سلائیڈنگ سے 3 افراد ہلاک اور 5 لاپتہ ہو گئے۔
بالی ووڈ کی چند ہی اداکارائیں ایسی رہی ہیں جنہوں نے 1970ء اور 1980ء کی دہائی کے ابتدائی برسوں میں ہیما مالنی جیسی غیر معمولی مقبولیت حاصل کی ہو۔
سول جج عباس شاہ کی عدم دستیابی کے باعث کیس کی سماعت 21 جولائی تک ملتوی کر دی۔
اداکار کا کہنا ہے کہ طلاق ہونے میں کوئی برائی نہیں، میری دعائیں اب بھی صبا حمید کے ساتھ ہیں، اللّٰہ انہیں خوش رکھے۔
ٹرمپ کے اس دعوے کی عوامی طور پر دستیاب اعداد و شمار سے تصدیق نہیں ہوئی ہے۔
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے جون 2026ء کے دوران 3.5 ارب ڈالر وطن بھیجے۔
مشہد میں انہیں آج روضۂ امامِ رضا ؓ کے احاطے میں سپردِ خاک کیا جائے گا۔
نیو یارک کے میئر ظہران ممدانی نے میڈیا سے گفتگو میں کہا ہے کہ اس کا مطلب ہے کہ کل کا میچ مصر سے چھینا گیا۔
واضح رہے کہ شاہ رخ خان تقریباً 3 سال بعد بڑے پردے پر واپسی آ رہے ہیں۔
ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر کا کہنا ہے کہ آبنائے ہرمز صرف ایران کے انتظامات کے تحت کھلے گی، امریکی دھمکیوں سے نہیں۔
ایرانی وزارتِ خارجہ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ جن ممالک نے اپنی سر زمین، فوجی اڈے اور تنصیبات استعمال کرنے کی اجازت دی، وہ اس بلااشتعال جارحیت اور اس کے نتائج کی ذمے داری سے نہیں بچ سکتے۔
معائنے کے دوران گراہم بیریٹ کے گھر میں اگائے گئے ایلیفنٹ گارلک کا وزن 3 پاؤنڈ اور 13.7 اونس جبکہ قطر 7.5 انچ ریکارڈ کیا گیا۔
یہ ویڈیو ان کی تدفین کے موقع پر منظرِ عام پر لائی گئی ہے۔
ملاقات کے دوران علاقائی صورتِ حال اور بین الاقوامی امور پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔