• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وفاقی وزیر سردار یوسف نے وزارتِ مذہبی امور کا چارج سنبھال لیا

---فائل فوٹو
---فائل فوٹو 

وفاقی وزیر سردار یوسف نے وزارتِ مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی کا چارج سنبھال لیا۔

وفاقی وزیر سردار محمد یوسف وزارتِ مذہبی امور کے دفتر پہنچے۔

اس موقع پر وفاقی وزیر کو وزارتِ مذہبی امور، ذیلی اداروں اور آئندہ حج کی تیاریوں پر بریفنگ دی گئی۔

اس موقع پر سردار یوسف نے کہا کہ حجاج کرام اور زائرین کی فلاح و بہبود کے لیے اقدامات کرنا اولین ترجیح ہے۔

قومی خبریں سے مزید