• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آج سال کاپہلا مکمل چاند گرہن ہوگا

کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر)محکمہ موسمیات کے مطابق سال کا پہلا مکمل چاند گرہن آج جمعہ 14 مارچ کو ہوگا چاند گرہن کے موقع پر آسمان سرخ رنگ کی روشنی سے منور ہو جائے گا یہ لگ بھگ 3 سال بعد پہلا مکمل چاند گرہن ہوگا ایسا آخری بار 2022 میں ہوا تھااس حوالے سے بتایا گیا ہےکہ دن کے اوقات میں ہونے کی وجہ سے پاکستان میں چاند گرہن کو دیکھنا ممکن نہیں ہوگا جبکہ یہ نظارہ شمالی اور جنوبی امریکا میں دیکھاجائے گا ۔
کوئٹہ سے مزید