• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آئی جی پولیس اورایس ایس پی ٹریفک سےاپیل

کوئٹہ( پ ر) جمعیت علماء اسلام نظریاتی پاکستان کےپاکستان کےمرکزی سیکرٹری اطلاعات سیدحاجی عبدالستارشاہ چشتی نے کہاہےکہ گن پوائنٹ پرموٹرسائیکلیں چھینےکے واقعات کےخوف سےموٹرسائیکل مالکان اصل کاغذات ساتھ نہیں رکھتے ڈپلکیٹ کاپی رکھتے ہیں مگر ٹریفک پولیس انہیں چالان کرتی ہے جس سے انہیں پریشانی کاسامنا کرنا پڑتا ہے انہوں نے آئی جی پولیس اورایس ایس پی ٹریفک سےاپیل کی ہے کہ موٹرسائیکل مالکان کےساتھ اس حوالے سے رعایت کی جائے۔
کوئٹہ سے مزید