• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سرانان میں دو افراد سے موبائل فونز اور موٹرسائیکل چھین لی گئی

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)سرانان میں مسلح رہزنوں نے دو افراد سے موبائل فونز اور موٹرسائیکل چھین کر فرار ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق پشین کے علاقے سرانان بازار کے قریب مسلح موٹرسائیکل سواروں نے اسلحے کے زور پر محیب اللہ اور ان کے ساتھی سے دو عدد موبائل اور موٹرسائیکل چھین کر فرار ہوگئے۔
کوئٹہ سے مزید