• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

معذور افراد معاشرے کا اہم حصہ ہیں،ڈی سی کوئٹہ

کوئٹہ ( خ ن) معذور افراد اورخواتین میں وہیل چیئرز اور سلائی مشینیں تقسیم کرنے کی تقریب ہوئی تقریب سے ڈپٹی کمشنر کوئٹہ مہراللہ بادینی نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ معذور افراد معاشرے کا اہم حصہ ہیں ضلعی انتظامیہ ان کی بھرپور معاونت کے لیے اقدامات کر رہی ہے انہوں نے کہا کہ ڈی سی آفس کوئٹہ میں معذور افراد کے لیے خصوصی رسائی کا راستہ بنایا جارہا ہے تاکہ انہیں دفتر آمدورفت میں کسی مشکل کا سامنا نہ ہو معاشرے کے دیگر فلاحی ادارے اور افراد بھی معذور افراد کی معاونت کے لیے آگے آئیں۔
کوئٹہ سے مزید