• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اے این پی ضلع کوئٹہ کی مجلس عاملہ کا اجلاس

کوئٹہ(پ ر)عوامي نیشنل پارٹی ضلع کوئٹہ کے ضلعی مجلس عاملہ، ضلعی ورکنگ کمیٹی کا اجلاس ضلعی صدر ثناءاللہ کاکڑ کے زیر صدارت منعقد ہوا، جس میں صوبائی صدر بلوچستان اصغر خان اچکزئی نے خصوصی شرکت کی، اجلاس میں مائنز اینڈ منرلز ایکٹ 2025 کی مخالفت، پشتونخوا اور بلوچستان پر مسلط آپریشنز، مولانا خانزیب کی شہادت کی مذمت کی گئی، جبکہ شہداء اگست کی یاد میں پارٹی کی جانب سے ہندوباغ میں 8 اگست کو ہونے والے جلسے میں شرکت اور دیگر موضوعات کو زیر بحث لایا گیا ۔
کوئٹہ سے مزید