پاکستان کے آفاق خان نے اسپیشل اولمپکس ورلڈ ونٹر گیمز میں گولڈ میڈل جیت لیا۔
آفاق خان نے 100 میٹر اسنو شوئنگ میں پہلی پوزیشن لی۔
اسپیشل اولمپکس ورلڈ ونٹر گیمز میں پاکستان کا یہ تیسرا گولڈ میڈل ہے۔
پاکستان کرکٹ بورڈ ایشیا کپ کے حوالے سے جلد فیصلہ کرے گا۔
بھارتی ویب سائٹ کے مطابق آئی سی سی نے گزشتہ رات پاکستان کرکٹ بورڈ کو اس متعلق بتادیا تھا۔
شاہد آفریدی نے کہا کہ کرکٹ کی بنیاد انصاف، احترام اور کھیل کی روح پر رکھی گئی ہے
ارشد ندیم نے کہا کہ آپ سب کو معلوم ہے کہ میں ٹوکیو میں ورلڈ اتھلیٹکس چیمپئن شپ کے لیے آیا ہوں
پاکستان اور بھارت کے درمیان ایشیا کپ 2025ء کے میچ کے بعد کھلاڑیوں کے درمیان مصافحہ نہ ہونے پر نیا تنازع کھڑا ہو گیا ہے۔
اشیش رائے کا کہنا ہے کہ یہ افسوسناک ہے کہ بھارتی کرکٹ حکام نے حکومت کے حکم پر غیراخلاقی رویہ اپنانے کا کہا
بھارتی میڈیا کے مطابق ایشین کرکٹ کونسل معاملہ سلجھانے کے لیے درمیانی راستہ نکالنے کی کوشش کر رہا ہے۔
بھارت کے گودی میڈیا کا نفرت سے بھرا پروپیگنڈا ناکام ہوگیا، میچ میں پاکستانی اور بھارتی شائقین میں دوستی دکھائی دی۔
ٹی 20 ایشیا کپ 2025ء کے 8ویں میچ میں سری لنکا نے ہانگ کانگ کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
پاکستان یوگ آسنا اسپورٹس فیڈریشن نے پہلی مرتبہ ایشیائی چیمپئن شپ میں شرکت کو کامیاب بناتے ہوئے سلور اور برانز میڈل حاصل کرلیے۔
ٹی 20 ایشیا کپ کے ساتھویں میچ میں عمان نے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
ٹی 20 ایشیا کپ 2025ء کے دوران افغانستان کرکٹ ٹیم کو بڑا دھچکا لگ گیا، فاسٹ بولر نوین الحق ایونٹ سے باہر ہوگئے ہیں۔
پی سی بی نے ایشیا کپ کے میچ میں بھارتی ٹیم اور میچ ریفری کے رویے پر ردعمل دینے میں تاخیر پر ڈائریکٹر انٹرنیشنل کرکٹ عثمان واہلہ کو معطل کر دیا۔
ذرائع کے مطابق پی سی بی نے ڈائریکٹر انٹرنیشنل کرکٹ عثمان واہلہ کو برطرف کر دیا۔
ذرائع کے مطابق میچ ریفری تبدیل نہ کیا گیا تو پاکستان ایشیاء کپ میں مزید کوئی میچ نہیں کھیلے گا۔
گزشتہ روز ایشیا کپ میں پیش آنے والے حالات پر پاکستان کرکٹ بورڈ نے آئی سی سی اور ایم سی سی کو تفصیلی خط لکھ دیا ہے۔