• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جنوبی وزیرستان: اعظم ورسک بازار کی مسجد میں دھماکا، جے یو آئی کے ضلعی امیر سمیت 4 افراد زخمی

— فائل فوٹو
— فائل فوٹو

جنوبی وزیرستان کے علاقے اعظم ورسک میں دھماکا ہوا ہے۔

پولیس کے مطابق دھماکا اعظم ورسک بازار کی مسجد میں ہوا۔

ڈی پی او آصف بہادر نے جیو نیوز کو بتایا کہ دھماکا خیز مواد مسجد میں نصب تھا\

دھماکے میں جے یو آئی کے ضلعی امیر عبداللّٰہ ندیم سمیت 4 افراد زخمی ہوئے ہیں۔

دھماکے کی آواز دور علاقوں میں بھی سنی گئی۔

دھماکے کے زخمیوں کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

قومی خبریں سے مزید