• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مشرقِ وسطیٰ کی صورتحال، صدر و وزیر اعظم کی ملاقات کچھ دیر بعد

مشرقِ وسطیٰ کی صورتِ حال میں پاکستان کے کردار سے متعلق صدر آصف زرداری اور وزیرِ اعظم شہباز شریف کی اہم ملاقات کچھ دیر بعد ہو گی۔

ذرائع کے مطابق وزیرِ اعظم اس ملاقات میں مشرقِ وسطیٰ میں موجودہ صورتِ حال اور پاکستان کے ممکنہ کردار پر صدرِ مملکت کو اعتماد میں لیں گے۔

ملاقات میں دونوں رہنماؤں کے درمیان ملکی خارجہ پالیسی اور علاقائی امن و استحکام کے حوالے سے تبادلۂ خیال بھی ہونے کا امکان ہے۔

قومی خبریں سے مزید