• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایف بی آر میں ان لینڈ ریونیو سروس، افسران کے تقرر و تبادلے

اسلام آباد (رپورٹ حنیف خالد)یف بی آر میں ان لینڈ ریونیو سروس افسران کے تقرر و تبادلے ,تبادلے افسران ذاتی درخواست پر کئے گئے، ٹی اے،ڈی اے نہیں دیا جائے گا،نوٹیفکیشن چیئرمین ایف بی آر راشد محمود لنگڑیال کی منظوری سے ایف بی آر نے نوٹیفکیشن نمبر 0555-IR-II/2025 جاری کر دیا جس کے تحت ان لینڈ ریونیو سروس کے BS-17 اور BS-18گریڈ کے افسران کے تبادلے اور تعیناتیاں فوری طور پر اور تاحکم ثانی کی گئی ہیں۔ نوٹیفکیشن کے مطابق علی احسن وڑائچ کو ڈپٹی کمشنر ان لینڈ ریونیو، کمشنر ان لینڈ ریونیو بینامی زون-II لاہور سے تبدیل کر کے ڈپٹی کمشنر، ریجنل ٹیکس آفس ایبٹ آباد تعینات کر دیا گیا
اہم خبریں سے مزید