• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاہور پولیو وائرس سے مکمل پاک نہ ہوسکا، خطرہ بدستور موجود

لاہور( آئی این پی)پولیو کے خلاف بار بار مہم سے بھی لاہور وائرس سے مکمل پاک نہ ہوسکا، شہر میں پولیو کا سنگین خطرہ بدستور موجود ہے۔شہر کے سیوریج میں پولیو وائرس کی موجودگی کی تصدیق ہو ئی ہے۔ سال 2025کے آخر میں لئے گئے سیوریج نمونے بھی مثبت پائے گئے۔گلشن راوی ،آؤٹ فال روڈ ڈسپوزل کے سیوریج میں پولیو وائرس پایا گیا۔
اہم خبریں سے مزید