• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بختاور بھٹو زرداری نے سوشل میڈیا پر سال نو کی پہلی تصویر شیئر کر دی

دبئی( جنگ نیوز) بختاور بھٹو زرداری نے سال نو کی پہلی تصویر شیئر کر دی،تفصیلات کے مطابق صدر مملکت آصف علی زرداری اور سابق وزیرِ اعظم بےنظیر بھٹو شہید کی بڑی صاحبزادی بختاور بھٹو زرداری نے سوشل میڈیا پر سالِ نو کی پہلی تصویر شیئر کردی۔سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی تصویر کے کیپشن میں سالِ نو کے آغاز کی مناسبت سے ’’بسمہ اللّٰہ‘‘ لکھا ہے۔انہوں نے انسٹااسٹوی میں اپنے فالوورز اور جیالوں کو سال نو کی مبارک باد بھی پیش کی ہے۔تصویر میں انہیں نیلے گاؤن میں ہلکے میک اپ اور زیورات میں دیکھا جاسکتا ہے
اہم خبریں سے مزید