انٹر بینک میں آج کاروبار کے آغاز میں امریکی ڈالر 8 پیسے مہنگا ہو ا ہے۔
کراچی کرنسی مارکیٹ،انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت...
انٹر بینک میں ڈالر 8 پیسے مہنگا ہو کر 280 روپے 25 پیسے کا ہو گیا۔
گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 280 روپے 17 پیسے کا تھا۔
آئی پی پیز کے ٹیرف میں کمی سے متعلق درخواست نیپرا میں جمع کرا دی گئی، نیپرا اتھارٹی درخواست پر 24 مارچ کو سماعت کرے گی۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج صبح کاروبار کے آغاز میں مثبت رجحان دکھائی دے رہا ہے۔
ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت 1100 روپے اضافے کے بعد 3 لاکھ 14 ہزار 800 روپے ہوگئی۔
وزیرِاعظم شہباز شریف کے معاونِ خصوصی برائے انڈسٹریز اینڈ پروڈکشن ہارون اختر خان نے ایف پی سی سی آئی کیپٹل آفس کا دورہ کیا ہے۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا مثبت رجحان رہا۔
تاہم پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں آئندہ 15 روز کے لیے موجودہ سطح پر برقرار رہیں گی۔
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 300 روپے کمی کے بعد 3 لاکھ 13 ہزار 700 روپے ہوگئی۔
پاکستان اور افغانستان کے درمیان سالانہ تجارتی حجم اڑھائی ارب ڈالر سے کم ہو کر ڈیڑھ ارب ڈالر تک آگیا۔
چینی کی تھوک قیمت میں 10 روپے فی کلو کی کمی آگئی، جس کے بعد چینی کی ایکس مل قیمت 163 روپے سے کم ہو کر 153 روپے فی کلو ہو گئی۔
وفاقی وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف سے مذاکرات میں کافی پیش رفت ہوئی ہے۔
آئی ایم ایف نے پاکستان سے متعلق اعلامیہ جاری کردیا۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی ہفتہ وار اپ ڈیٹ سامنے آ گئی۔
بجلی 30 پیسے فی یونٹ سستی کرنے کی حکومتی درخواست نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) میں جمع کرا دی گئی۔
ذرائع کے مطابق پاکستانی حکام پرامید ہیں کہ تین شعبوں میں تحفظات کے باوجود مشن قرض اجراء کی سفارش کرے گا۔
ایف بی آر ویڈیو نگرانی کیلئے ڈیجیٹل آئی سافٹ ویئر نصب کرے گا جس سے سینٹرل کنٹرول یونٹ ایف بی آر کو رئیل ٹائم ڈیٹا فراہم کرے گا۔
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 4700 روپے بڑھ گئی۔