پاکستان سمیت دنیا بھر میں سونے کا بھاؤ تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔
سونے کی فی تولہ قیمت 2550 روپے کے اضافےکے بعد 3 لاکھ 17 ہزار 350 روپے ہو گئی۔
10 گرام سونے کا بھاؤ 2186 روپے کے اضافے سے 2 لاکھ 72 ہزار 76 روپے تک پہنچ گیا۔
عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونے کا بھاؤ 25 ڈالرز کے اضافے سے 3 ہزار 22 ڈالرز فی اونس ہے۔