• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پی سی بی کا بنگلہ دیش سے ٹی 20 سیریز فیصل آباد میں کرانے کا امکان

کراچی(عبدالماجد بھٹی) اقبال اسٹیدیم فیصل آباد میں تقریباً 17سال بعد انٹر نیشنل کرکٹ واپس آنے کا امکان روشن ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ 25مئی سے چار جون کے درمیان پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان پانچ ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کے تمام میچ فیصل آباد میں کرانے کی منصوبہ بندی کررہا ہے۔ اس گرائونڈ میں آخری انٹر نیشنل میچ اپریل2008میں بنگلہ دیش کے خلاف ہی کھیلا گیا تھا ۔ اس وقت قومی ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کے میچ یہاں ہورہے ہیں۔

ملک بھر سے سے مزید