• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کوئٹ میں چینی کی قیمت میں واضح کمی نہیں آ سکی

— فائل فوٹو
— فائل فوٹو

کوئٹہ شہر میں چینی کی قیمت میں واضح کمی نہیں آ سکی ہے۔

مارکیٹ ذرائع کے مطابق کوئٹہ شہر کے بیشتر علاقوں میں چینی کی قیمت میں نمایاں کمی نہیں آ سکی۔

ہول سیل مارکیٹ میں چینی فی کلو 168 روپے میں دستیاب ہے جبکہ ریٹیل میں 170 روپے فی کلو فروخت کی جا رہی ہے۔

شہر کے بعض علاقوں میں چینی 175روپے فی کلو میں بھی فروخت کی جارہی ہے۔

شہریوں کا حکومت سے مطالبہ ہے کہ چینی کی قیمتوں میں کمی کی جائے۔

تجارتی خبریں سے مزید