اسلام آباد کی جی 11 نیو کچہری میں فائرنگ کے نتیجے میں 1 شخص جاں حق جبکہ 1 زخمی ہو گیا۔
پولیس افسران و نفری جی 11 نیو کچہری میں جائے وقوع پر پہنچ گئے ہیں۔
فائرنگ کی وجہ ابھی معلوم نہیں ہو سکی، پولیس نے زخمی کو اسپتال روانہ کر دیا ہے۔
ابتدائی تحقیقات کے مطابق واقعہ ذاتی رنجش کی وجہ سے پیش آیا۔