• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستانی ویمن ٹیم کی ورلڈ کپ کوالیفائر کیلئے تیاریاں

---فائل فوٹو
---فائل فوٹو

پاکستان ویمن ٹیم کی آئی سی سی ورلڈ کپ کوالیفائر کے لیے تیاریاں جاری ہیں۔

تربیتی کیمپ کے چوتھے روز کے پہلے سیشن میں فزیکل ٹریننگ ہو گی۔

شام کے سیشن میں کھلاڑی کوچز کی زیر نگرانی نیٹ پریکٹس میں حصہ لیں گی۔

خواتین کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ 30 مارچ تک لاہور میں جاری رہے گا۔

کھیلوں کی خبریں سے مزید