• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جنوبی افریقہ کے علاء الدین پالیکر اور انگلینڈ کے ایلیکس ہارف آئی سی سی ایلیٹ پینل میں شامل

ایلیکس ہارف (دائیں)، علاءالدین پالیکر (بائیں)
ایلیکس ہارف (دائیں)، علاءالدین پالیکر (بائیں)

آئی سی سی ایلیٹ پینل آف امپائرز میں جنوبی افریقہ کے علاء الدین پالیکر اور انگلینڈ کے ایلیکس ہارف کو شامل کرلیا گیا ہے۔ 

آئی سی سی کا کہنا ہے کہ انٹرنیشنل امپائر پینل کے امپائرز کو ایلیٹ پینل میں مائیکل گف اور جوئیل ولسن کی جگہ شامل کیا گیا ہے۔ 

واضح رہے کہ گف اور ولسن کو 2019ء میں ایلیٹ پینل میں شامل کیا گیا تھا۔

کھیلوں کی خبریں سے مزید