• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

صوبائی وزراء کا داتا دربار توسیعی پراجیکٹ کا معائنہ

لاہور(خبرنگار)صوبائی وزیر اوقاف ومذہبی امور چودھری شافع حسین اور وزیر ہاؤسنگ اینڈ اربن ڈویلپمنٹ بلال یاسین نے داتا دربار توسیعی پراجیکٹ کامعائنہ کیا۔