• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

1۔ ایک جانور اصلی

جس کی ہڈی نہ پسلی

۔۔۔۔۔۔۔

2۔ نازک نازک سی اِک گڑیا

لوگ کہیں گے سب اس کو اڑیا

کاغذ کے سب کپڑے پہنے

دھاگے کے سب زیور گہنے

سیدھی جائے، مڑتی جائے

پری نہیں، پر اڑتی جائے


بوجھیں اور بتائیں کے جوابات:۔ 1۔جونگ 2۔ پتنگ