پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فرنچائز اسلام آباد یونائیٹڈ نے 10ویں ایڈیشن کےلیے نئی کٹ سیریز ’ریڈ ہاٹ‘ لانچ کردی۔
پی ایس ایل فرنچائز کی منظر عام پر آنے والی ریڈ ہاٹ اوریجنل ہوم جرسی روایتی سرخ رنگ میں ہے۔
اسلام آباد یونائیٹڈ کی ریڈ ہاٹ الٹرنیٹ اَوے جرسی نیلے رنگ میں ہے۔
پی ایس ایل فرنچائز نے رواں سیزن کی اپنی ٹیگ لائن بھی جاری کردی، ’فار دی ڈریم‘ کا نام دیا گیا ہے۔