مانا کہ وہ بے تکلفی سے
کر جاتے ہیں غیر مجلسی بات
دلچسپ ضرور ہیں بہرحال
ڈونلڈ ٹرمپ کے بیانات
سندھ میں عیدالاضحیٰ کے دوران کانگو وائرس سے بچاؤ کے لیے آگاہی مہم شروع کر دی گئی۔
آج اب تک کے کاروبار کے دوران 100 انڈیکس ایک لاکھ 20 ہزار 590 کی بلندی پر بھی پہنچا۔
کرکٹ آسٹریلیا نے گلین میکسویل کی ریٹائرمنٹ کی تصدیق کر دی۔
انہوں نے بتایا کہ میرا بچپن انتہائی خوشگوار تھا، حالانکہ مالی آسائشیں زیادہ نہیں تھیں، لیکن خاندان کی محبت، محنت اور اچھی تربیت نے مجھے زندگی میں کامیاب بنایا۔
کراچی کے مختلف علاقوں میں کل سے اب تک تین مرتبہ زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے جا چکے۔
ایمرجنسی آپریشن سینٹرحکام بلوچستان کے تمام36اضلاع میں انسداد پولیو مہم 26مئی سے یکم جون تک جاری رہی۔
ہالی ووڈ اداکار ڈیوین ہرجیس41 سال کی عمر میں چل بسے۔
ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ بھارت کا پاکستان کو عدم استحکام کا ذمے دار ٹھہرانا حقائق سے انحراف ہے
اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے پری حج آپریشن مکمل کر لیا گیا۔
مریم نواز سے ایم ڈی اوورسیز پاکستانی فاؤنڈیشن افضال بھٹی نے ملاقات کی۔
کراچی کے علاقے ڈیفنس کے خیابان اتحاد کمرشل میں کار سوار نے موٹر سائیکل سوار پر تشدد کیا۔
بھارتی میڈیا کے مطابق شدید بارشوں کے باعث زمین تودے گرنے ، آسمانی بجلی اور سیلاب سے پچھلے 3 روز میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 32 ہو گئی ہے۔
گزشتہ روز ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی جس میں ایک خوبصورتی سے سجا اونٹ تیزی سے گلی سے نکلتا دکھائی دیا
روس اور چین مستقبل کے منصوبوں کے لیے درکار توانائی کی ضرورت پوری کرنے کے لیے چاند پر نیوکلیئر پاور پلانٹ لگانے پر غور کر رہے جس سے متعلق تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔
شہرِ قائد کراچی میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم شدید گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ہے۔
پولیس کے مطابق یہ حادثہ مہران ہائی وے پر پیش آیا، جہاں ایک ٹرک اوور ٹیکنگ کے دوران مسافر کوچ سے ٹکرا گئی۔