کراچی (اسٹاف رپورٹر) جے اے زمان اوپن گالف چیمپئن شپ کے مین پروفیشنل کیٹیگری کے تیسرے راؤنڈ کے اختتام پر مارگلہ گولف کلب کے محمد شبیر کی برتری برقرار ہے۔لاہورمیں راولپنڈی جمخانہ کلب کے محمد منہاج دوسرے جبکہ لاہور کے مطلوب احمد تیسرے نمبر پر ہیں۔