• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دورۂ آسٹریلیا، پاکستان بلائنڈ کرکٹ ٹیم کا میچ بارش کی نذر

کراچی(اسٹاف رپورٹر)آسٹریلیا کا دورہ کرنے والی پاکستانی خواتین بلائنڈ کرکٹ ٹیم کا دوسرا میچ بارش کی وجہ سے ختم کردیا گیا۔پاکستان اور آسٹریلیا ویمن بلائنڈ کرکٹ ٹیموں کے درمیان تیسرا ٹی ٹونٹی میچ بدھ کو کھیلا جائے گا۔پاکستان کوپانچ ٹی ٹونٹی میچز کی سیریز میں ایک صفر سے برتری حاصل ہے۔

اسپورٹس سے مزید