• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسکواش: انس اور دامعہ نے ٹائٹل جیت لئے

کراچی (اسٹاف رپورٹر) انس خان اور دامعہ خان نے کراچی اوپن اسکواش چیمپئن شپ کے ٹائٹل لئے۔مردوں کے فائنل میں انس خان نے نوید رحمان کو شکست دی جبکہ خواتین کے فائنل میں دامعہ خان نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے انعم عزیز کو 3-0 سے شکست دی۔
اسپورٹس سے مزید