• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی(نیوزڈیسک)میانمار میں آج صبح 5 اعشاریہ6شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا۔بین الاقوامی میڈیا کے مطابق جمعے کو آنے والے 4اعشاریہ 1کے زلزلے کے بعد آج صبح میانمار میں ایک اور زلزلہ ریکارڈ کیا گیا۔یوروپین میڈیٹرین سیسمولوجیکل سینٹر کے مطابق زلزلہ کی گہرائی 35 کلو میٹر تھی۔

دنیا بھر سے سے مزید