• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نیو سریاب، رکشہ ڈرائیورکی لاش برآمد

کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر) نیو سریاب کلی زریں سےپولیس کو ایک لاش ملی جس کی ہسپتال میں شناخت ذرنج رکشہ نصیب اللہ ولد محمد یعقوب ساکن گوہر آباد کے نام سے ہوئی پولیس کے مطابق مقتول کو سات گولیاں ماری گئیں ہیں۔