• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھاری مقدارمیں منشیات برآمد

کوئٹہ ( اسٹاف رپورٹر) اے این ایف کی ٹیموں نے دالبندین میں کارروائی کرتے ہوئے 310کلوگرام افیون اور30کلو گرام چرس جبکہ ہزار گنجی کوئٹہ کے پہاڑوں میں چھپائی گئی 184کلو گرام کرسٹل اور 110کلو گرام ہیروئن برآمدکرلی تاہم کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آئی۔