کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)کوئٹہ اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئےزلزلہ پیما مرکز کے مطابق کوئٹہ اور اطراف میں اتوار اورپیرکی درمیانی شب زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 3اشاریہ 1ور گہرائی 12کلو میٹر ریکارڈ کی گئی جبکہ زلزلے کا مرکز کوئٹہ سے 90کلو میٹر مغرب میں تھا ۔