• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جامعات میں تنخواہوں کامسئلہ مستقل حل کیا جائے‘ بی ایس اے

کوئٹہ(پ ر) بیوٹمز اسٹاف ایسوسی ایشن نے کہاہے کہ بیوٹمز کی مالی مشکلات کے پیش نظر آنے والے بجٹ میں وزیراعلیٰ گرانٹ میں 15ارب روپے تک کااضافہ یقینی بنائیں تاکہ بلوچستان کی تمام جامعات مالی طورپر مستحکم اور تنخواہوں کامسئلہ مستقل بنیادوں پر حل ہوسکے بیان میں کہاگیاکہ 2024 یونیورسٹی ملازمین نے تنخواہوں کے حصول کیلئے احتجاج کرتے ہوئے گزرا ملازمین اوراساتذہ تین 3ماہ تک تنخواہوں سے محروم رہے ۔
کوئٹہ سے مزید