• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈاکٹر محمد رمضان ڈائریکٹر سکول آف اکنامکس جامعہ زکریا تعینات

ملتان(سٹاف رپورٹر) ڈاکٹر محمد رمضان کو ڈائریکٹر سکول آف اکنامکس جامعہ زکریا تعینات کردیاگیا، وائس چانسلر نے اپنے خصوصی اختیارا ت استعمال کرتے ہوئے پروفیسرڈاکٹر محمد رمضان کو ڈائریکٹر سکول آف اکنامکس کی ذمہ داریاں سونپ دی ہیں۔
ملتان سے مزید