مستونگ میں گزشتہ روز ہونے والے بم دھماکے کا مقدمہ سی ٹی ڈی تھانے میں انسدادِ دہشت گردی کی دفعات کے تحت درج کرلیا گیا۔
گزشتہ روز بلوچستان کانسٹیبلری کے ٹرک کے قریب دھماکے میں 3 اہلکار جاں بحق اور 23 زخمی ہوئے تھے۔
باجوڑ میں پولیو ٹیم کی سیکیورٹی پر مامور پولیس ٹیم پر فائرنگ کے نتیجے میں 2 پولیس اہلکار شہید ہوگئے۔
وزیراعظم شہباز شریف نے31 مئی تک ملک بھر میں کاروباری مراکز کو بندش کے مقررہ اوقات سے استثنیٰ دے دیا۔
پاکستان اس مشکل وقت میں متحدہ عرب امارات کی حکومت اور عوام کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کرتا ہے۔
منشیات سپلائر ملزمہ انمول عرف پنکی نے کراچی کی مقامی عدالت میں پیشی کے دوران پولیس تشدد کا الزام عائد کردیا۔
خودکشی کی کوشش کو فیڈرل شریعت کورٹ نے جرم قرار دے دیا ہے۔
ایئرپورٹ ذرائع کے مطابق انمول عرف پنکی صرف ایک مرتبہ پاکستان سے باہر گئی
جنوبی وزیرستان لوئر کے علاقے وانا میں رستم بازار کے قریب ریموٹ کنٹرول دھماکے میں 3 افراد جاں بحق جبکہ 4 زخمی ہوگئے۔
پولیس کے مطابق ملزمان مبینہ طور پر سیاہ فام غیر ملکیوں سے منشیات حاصل کرکے کراچی کے پوش علاقوں میں سپلائی کرتے تھے۔
مسلم لیگ نواز کی صوبائی رکن اسمبلی عظمیٰ کاردار جم میں سر پر راڈ لگنے سے زخمی ہوگئیں۔
پولیس کے مطابق انمول عرف پنکی کا سابق شوہر ناصر بھائیوں سمیت اس کاروبار میں ملوث تھا
اپنے خطاب میں سفیر پاکستان کامران اختر ملک نے کہا کہ معرکۂ حق صرف ایک عسکری کامیابی نہیں بلکہ یہ پوری قوم کے اتحاد، ایمان، قربانی اور بہترین سفارت کاری کی روشن علامت ہے۔
پولیس موبائل میں 2 پولیس اہلکار موجود تھے، ایک پولیس اہلکار کو نکال لیا گیا جبکہ دوسرا پھنسا ہوا ہے۔
سفیر پاکستان سید حیدر شاہ نے رونلڈ ٹون کو پاکستان اور نیدر لینڈز کے تعلقات کے فروغ میں ان کی نمایاں خدمات کے اعتراف میں اس باوقار اعزاز کے حصول پر مبارکباد پیش کی۔
قونصل جنرل آف پاکستان رانا ثمر جاوید نے کہا کہ بھارت جس کے پاس دنیا کا بہترین اسلحہ تھا اور پاکستان سے پانچ گنا بڑا ملک ہے، اسے بد ترین شکست دی
شہدادپور ریلوے اسٹیشن کے قریب ٹرین کا منی ٹرک سے ٹکرانے کا واقعہ، منی ٹرک کے ڈرائیور کی لاش نکال کر اسپتال منتقل کردی گئی۔