بھلا کیوں یہ سن کر مسرت نہ ہو گی
کہ جاری ہے ترسیل زر میں اضافہ
مگر ان، ہمارے لئے ہو رہا ہے
گرانی سے تقلیل زر میں اضافہ
سسٹم کے تحت سیاح جب ائیر پورٹس پر پہنچیں گے تو فنگر پرنٹس اور تصویر کا اندراج کریں
سارہ کی لاش برطانیہ کے علاقے ووکنگ میں واقع خاندانی گھر سے برآمد ہوئی تھی۔
ورلڈ کپ فائنل کے ہاف ٹائم شو میں شریک شکیرا نے معروف گلوکار برنا بوائے کے ساتھ گانا پیش کیا
امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم نے کہا کہ ہم سب سے رابطہ کریں گے اور سب کو ایک پیج پر لائیں گے۔
پاکستانی شوبز انڈسٹری کی مقبول اداکارہ ہانیہ عامر کی جانب سے مداحوں کو دیا گیا مشورہ الٹا پڑگیا، صارفین نے ان کے مشورے کو تنقید کا نشانہ بنا دیا۔
ورلڈ کپ کے دوران جہاں لامین یامال اپنی شاندار کارکردگی کے باعث توجہ کا مرکز رہے، وہیں ان کے کم عمر بھائی کینے بھی میدان سے باہر اپنی معصوم حرکات کے ذریعے دنیا بھر کے شائقین کی توجہ حاصل کرتے رہے۔
دفتر میں طویل وقت بیٹھ کر کام کرنا، جسمانی سرگرمی کی کمی، غیر متوازن غذا، پانی کم پینا اور ذہنی دباؤ نوجوان ملازمت پیشہ افراد میں قبض کی بڑی وجوہات بن رہے ہیں۔
یہ تحقیق امریکن اکیڈمی آف نیورولوجی کے جریدے نیورولوجی میں شائع ہوئی
16 اضافی ٹیموں کی شمولیت کے باعث یہ تاریخ کا سب سے بڑا ورلڈ کپ تھا
بین الاقوامی سائنسدانوں کی ایک ٹیم نے دریافت کیا ہے کہ 66 ملین سال قبل زمین سے ڈائنوسار سمیت تقریباً 75 فیصد جانداروں کے خاتمے کا سبب بننے والا شہابیہ نایاب قسم کا کاربونیشیئس کونڈرائٹس (carbonaceous chondrites) شہابیہ تھا جو نظامِ شمسی کے قدیم ترین اور نایاب شہابی پتھروں میں شمار ہوتا ہے۔
انو کپور نے شاہ رخ خان کا نام لیے بغیر ان کا موازنہ امیتابھ بچن سے کیا
پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے کر ملزمان کی تلاش شروع کردی ہے۔
حنا دل پذیر نے کہا کہ مین زیادہ منصوبوں میں کام کرنے کے بجائے معیاری کرداروں کو ترجیح دیتی ہوں
بشریٰ انصاری نے ایک پوڈکاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے اپنی پہلی شادی اور طلاق سے متعلق کھل کر بات کی۔
ہارمونز کی خرابی کے عارضے میں مبتلا ایک انفلوئینسر نے صحت مند طرزِ زندگی اپنانے کے لیے مسلسل 2 ماہ تک روزانہ دوپہر کے کھانے میں سلاد کھانے کا معمول بنایا اور بعد ازاں اس کے نتائج سوشل میڈیا پر شیئر کیے۔
خلیل الحیہ 2027 تک سیاسی سربراہ کی ذمہ داریاں انجام دیں گے۔