• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آفس اٹینڈنٹ کیلئے59کامیا ب امیدواروں کااعلان

لاہور(کورٹ رپورٹر)لاہور ہائیکورٹ میں آفس اٹینڈنٹ کی پوسٹ پر 59 کامیاب امیدواروں کی فہرست جاری کردی گئی،معذور افراد کی دو آسامیوں کیلئے کوئی امیدوار کامیاب نہیں ہوا۔