• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ساندہ :پراپرٹی دفتر کے باہرفائرنگ، 7 افراد زخمی

لاہور(کرائم رپورٹرسے) ساندہ کے علاقے میں موٹرسائیکل سواروں افضال، شاکر کی فائرنگ سے پراپرٹی دفتر کے باہرکھڑے 7افراد رفاقت، عمران، محمد ساجد، مدثر علی، ناصر علی ،فیضان اور مزمل زخمی ہوگئے ۔
لاہور سے مزید