• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پنجاب بار کونسل اوریونیورسٹی آف سیالکوٹ میں مفاہمتی یادداشت پردستخط

لاہور ( اپنے نامہ نگار سے) پنجاب بار کونسل اور یونیورسٹی آف سیالکوٹ کے درمیان مفاہمتی یادداشت پر دستخط کئے گئے۔پنجاب بھر کے وکلاء کے بچوں کو فیسوں میں پچیس فیصد رعائت ملے گی۔
لاہور سے مزید