• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قلعہ گجرسنگھ،11سٹے باز گرفتار

لاہور(کر ائم رپو رٹرسے)قلعہ گجر سنگھ پولیس نے 11سٹے باز گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا،گرفتار ہونیوالوںمیں محسن،ارشاد،نور احمد، امتیاز،افضال،سرور شامل ہیں۔
لاہور سے مزید