لاہور(خصوصی رپورٹر)ڈپٹی کمشنر لاہور سید موسیٰ رضا کی قیادت میں اجلاس ہوا، جس میں قومی پولیو مہم کے آئندہ راؤنڈ کے انتظامات کو حتمی شکل دی گئی۔ ۔ ڈی سی نے پولیو مہم کی کامیابی کے لیے ہدایات جاری کرتے ہوئے محکمہ آبادی اور تعلیم کے عملے کی زیادہ سے زیادہ شمولیت کو یقینی بنانے پر زور دیا۔