• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ریلوے کے 2 افسروں کے تقرر و تبادلے

لاہور(جنرل رپورٹر) پاکستان ریلو یز نے 2 افسر وں کے تقرر و تبادلوں کے احکامات جاری کر دیئے ڈپٹی سی ای این ایس اینڈ سی راجہ عرفان احمد کو جوائنٹ ڈائریکٹر پراپرٹی اینڈ لینڈ ہیڈ کوارٹر جبکہ ڈپٹی سی ای این ڈیزائن محمد عمر خان کو ڈپٹی سی ای این ایس اینڈ سی کی اضافی ذمہ داریاں سونپ دی گئی ہیں۔
لاہور سے مزید