• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فلسطینیوں سے اظہار یکجتی کیلئے ریلیاں

لاہور(خبرنگار،خصوصی نمائندہ)علامہ ہشام الٰہی ظہیر کی اپیل پراہلحدیث تنظیموں نے حقوق اہلحدیث و اقصیٰ مارچ ریلی نکالی ،قائدین نے کہا کہ فلسطین غزہ میں 60ہزار سے زائد نہتے مسلمانوں کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی ۔ حلقہ این اے 127 گرین ٹائون میں فلسطینی عوام سے اظہارِ یکجہتی کے لیے پرامن ریلی نکالی گئیِ ریلی کی قیادت وفاقی وزیر عطااللہ تارڑ کی والدہ نے کی ،ریلی میںمیاں عمران جاوید، شہباز طالب، حمزہ، رابعہ افضل اور دیگرشریک ہوئے۔
لاہور سے مزید