• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہسپتالوں میں مسیحی ملازمین کو ایسٹر پربھی تنخواہیں نہ مل سکیں

لاہور(جنرل رپورٹر) ہسپتالوں میں مسیحی ملازمین کو ایسٹر کے موقع پر بھی تنخواہیں نہ مل سکیں جو 2 ماہ سے التواء کا شکار ہیں پی آئی سی ، سروسز ہسپتال ، جناح ہسپتال سمیت متعدد ہسپتال میں جنیٹوریل سٹاف کو تنخواہوں کی ادائیگی نہیں ہو سکی ہے۔
لاہور سے مزید