• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سینئر مینجمنٹ کورس کے وفد کاسنٹرل پولیس آفس کادورہ

لاہور(کر ائم رپو رٹرسے)37 ویں سینئر مینجمنٹ کورس میں شامل افسران نے سنٹرل پولیس آفس کا دورہ کیا۔نیشنل انسٹیٹیوٹ آف پبلک ایڈمنسٹریشن اسلام آباد سے آئے وفد میں مختلف گورنمنٹ سروسز گروپس کے 18 افسران شامل تھے۔
لاہور سے مزید